ETV Bharat / bharat

کسی کی سوچ کو قید نہیں کیا جاسکتا: محبوبہ مفتی

author img

By

Published : Mar 2, 2019, 3:46 PM IST

محبوبہ مفتی نے کہا کہ جماعت اسلامی ایک سوچ ہے اگرچہ آپ ظاہری طور کسی کو قید کر سکتے ہیں تاہم کسی کے خیال یا سوچ کوکبھی قیدو بند نہیں کیا جاسکتا ہے۔

mufti

پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے سرینگر میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران کہا کہ جماعت اسلامی پر پابندی عائد کرنے اور ان کے اسکولوں اور فلاحی اداروں پر تالے لگوانے سے کسی کےخیالات کو زیر نہیں کیا جاسکتا ہے ۔

sff

محبوبہ مفتی نے کہا کہ جماعت اسلامی ایک مذہبی، سیاسی اور سماجی تنظیم ہے نہ کہ کوئی عسکریت پسند جماعت ہے۔

انہوں نے جماعت اسلامی جموں و کشمیر پر عائد پابندی کو انتقام سے تعبیر کیا۔ وہیں مرکز کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئےکہا کہ ملک میں فرقہ پرست جماعتیں تلواریں لے کرقتل و غارت گری کر تی ہیں وہیں ۔ گئو کشی کے نام پر ملک میں فرقہ وارانہ فسادات بر پا کیے جاتےہیں۔ اس کے باوجود انہیں شدت پسند تنظیمیں نہیں قرار دیا جاتا ہے'۔
ان کا مزید کہنا تھا :' جماعت اسلامی نے سماج کی بہتری کے لیے کئی قابل قدر کام انجام دیئے ہیں تو اسے کس صورت میں مرکزی سرکار عسکریت سے جوڑ کر غلط پروپیگنڈا کررہی ہے'۔

انہوں مزید کہاکہ بحثیت وزیر اعلی میں نے مرکزی سرکار کے اس طرح کے فیصلوں پر ہمیشہ قدغن لگائی اور کھبی بھی میں نے اسطرح کے غلط احکامات پر عمل ہونے نہیں دیا'۔

undefined

Intro:کسی کی سوچ کو قید بند نہیں رکھا جاسکتا ۔محبوبہ مفتی

Body:محبوبہ مفتی نے کہا کہ جماعت اسلامی ایک سوچ ہے اگرچہ آپ ظاہری طور کسی کو قید کر سکتے ہیں تاہم کسی کے خیال یا سوچ کوکبھی قیدو بند نہیں کیا جاسکتا ہے۔
ان باتوں کا اظہار پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے سرینگر میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران کیا انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی پر پابندی عائد کرنے اور ان کے اسکولوں اور فلاحی اداروں پر تالے چھڑھانے سے کسی کےخیالات کو زیر نہیں کیا جاسکتا ہے ۔
محبوبہ مفتی نے کہا کہ جماعت اسلامی ایک مذہبی، سیاسی اور سماجی تنظیم ہے نہ کہ کوئی عسکریت پسند جماعت ۔انہوں نے جماعت اسلامی جموں و کشمیر پر عائد پابندی کو انتقام گیری سے تعبیر کیا وہیں مرکز کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئےکہا کہ ملک میں فرقہ پرست جماعتیں تلواریں لے کرقتل و غارت گری کر تے ہیں وہیں گاؤ کشی کے نام پر ملک میں فرقہ وارانہ فسادات بر پا کیے جاتےہیں تو وہ کس طرح شدت پسند تنظیمیں نہیں اور جہاں جماعت اسلامی نے سماج کی بہتری کے لیے کئی قابل قدر کام انجام دیئے ہیں تو اسے کس صورت میں مرکزی سرکار عسکریت سے جوڑ کر غلط پروپیگنڈا کررہی ہے۔
انہوں مزید کہاکہ بحثیت وزیر اعلی میں نے مرکزی سرکار کے اس طرح کے فیصلوں پر ہمیشہ قدغن لگائی اور کھبی بھی میں نے اسطرح کے غلط احکامات پر عمل ہونے نہیں دیا

Conclusion:ای ٹی وی بھارت کے لیے سرینگر سے پرویز الدین کی رپورٹ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.