ETV Bharat / bharat

اوڑی کمل کوٹ کے لوگوں میں دہشت - تسلیمہ نامی

بھارت اور پاکستان کے درمیان جاری کشیدگی کے درمیان پچھلے ایک ہفتے سے ایل اوسی پرجاری فائرنگ سے عام شہری میں خوف کا ماحول ہے ابتک نصف آبادی نقل مکانی کر چکی ہے۔

sdff
author img

By

Published : Mar 2, 2019, 9:46 PM IST

اوڑی سیکٹر کا کمل کوٹ گاؤں جو سرحد سے صرف 2 کلومیٹر کی دوری پر ہے، یہاں کے لوگوں میں خوف و ہراس کا ماحول ہے۔ گاؤں سے اب تک نصف آبادی دوسری جگہوں پر نقل مکانی کرچکی ہے۔

ass

فائرنگ سے یہاں بہت سے گھروں کو نقصاں ہوا ہے، عبدالحمید نامی شخص نے بتایا کہ ہم کل رات کو سو رہے تھے کہ اچانک رات کے 11 بجے فائرنگ شروع ہوئی اور ایک بارود کا گولہ ہمارے گھر پر لگا جس سے ہمارے گھر میں موجود افراد کافی خوف زدہ ہو گئے، رات بھر لگاتار فائرنگ جاری رہی۔

تسلیمہ نامی ایک خاتون نے بتایا کہ گولہ باری سے ہمارے مکان کے شیشے ٹوٹ گئے اور ہمارا کافی نقصان ہو گیا۔ انہوں نے مذید بتایا کہ دونوں ملکوں کو آپس میں بات چیت کرنی چاہیے جس سے ہر مسئلےکا حل ہوگا۔

Intro:سرحد پر فیرنگ سے اوڈی کمل کوٹ کے لوگوں میں دہشت

Body:عاشق میر بارہمولا فروری 2 مارچ
پچھلے ایک ہفتے سے ہند پاک سرہد پر کافی زیدہ تناؤ بنا ہوا ہے دونوں ترف کی فیرنگ سے عام شہریوں کو کافی مشکلات پیدا ہوگئی ہے، ہم نے اوڈی سکٹر کے کمل کوٹ گاوں کا دورہ کیا جو سرحد سے صرف 2 کلومیٹر کی دوری پر واقع ہیں، یہاں کے لوگوں میں خوف و ہراس فیل گیا ہے اس گاوں سے ابتک یہاں کی نصف آبادی دوسری جگہوں پر نکلو مکانی کر گیے ہے، لگاتا ہو رہی فیرنگ سے یہاں کافی سارے گھروں کو نقصاں ہوا ہے، عبدل ہمید ایک مکامی باشندے نے ہمیں بتایا کہ ہم کل رات کو سو رہے تھے اچانک رات کے 11 بجے فیرنگ شروع ہوی اور ایک بارود کا گولہ ہمارے گھر پر لگا جس سے ہمارے گھر میں موجود افراد کافی خوف زدا ہو گئے، رات بھر لگاتار فیرنگ جاری رہی، تسلیما نامی ایک خاتون نے بتایا کہ گولہ باری سے ہمارے مکان کے شیشے ٹوٹ گئے اور کافی سارا نقصان بھی ہو گیا انہون نے مذید بتایا کہ دونوں ملکوں کو چہے آپس میں بات چیت کرنی چاہے جس سے ہر مسلے کا حل ہوگا،
بارہمولہ مکمل کوٹ اوڈی سے عاشق میر کی خصوصی رپورٹ

local Bytes and Exclusive Visuals

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.