جموں کے قدیم اور تاریخی رڑویریشور مندر میں آج صبح سے ہی عقیدت مند بھگوان بھولے ناتھ کے درشن کے لیے جمع ہوئے ۔
ایسی روایت ہے کہ رڑویریشور مندر میں کوئی بھی دعا مانگنے پران کی دعا قبول ہوتی ہے۔
عقیدے کے مطابق بھولے ناتھ کی پیر کے روز پوجا ارچنا کرنے پر بھگوان خوش ہوتے ہیں۔
اس دن بھگوان شیو کی شادی ہوتی ہے اور پوری رات بھگوان کی پوجا کی جاتی ہے۔