ETV Bharat / bharat

قاضی محمد افضل کی نماز جنازہ میں ہزاروں لوگوں کی شرکت - Snowfall

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع گاندربل سے تعلق رکھنے والے سابق کابینی وزیر اور پی ڈی پی کے بانی رکن قاضی محمد افضل کے انتقال سے علاقے کے لوگوں میں شدید رنج و غم ہے۔

passed away
author img

By

Published : Mar 3, 2019, 3:01 PM IST

قاضی افضل کی رہائش گاہ لار گاندربل کی سڑکوں پر آج صبح سے ہی گاڑیوں کی آمدورفت اور لوگوں کا ہجوم دیکھنے کو ملا۔

اگرچہ وادی بھر میں تیز برف باری ہورہی ہے تاہم دور دراز علاقوں سے ہزاروں لوگوں نے ان کے آبائی علاقے لار پہنچ کر ان کی نماز جنازہ میں شرکت کی۔

خیال رہے کہ سابق کابینہ وزیر قاضی محمد افضل 2002 میں اور 2014 میں گاندربل کے ایم ایل اے اور وزیر بھی رہے ہیں۔

Qazi Mohammad afzal
قاضی محمد افضل نے سال 1980 سے سیاست کا دامن پکڑا تھا اور انہوں نے نہ صرف ریاست کی سیاسی پارٹیوں میں شمولیت کی تھی بلکہ قاضی افضل نے قومی سطح کی پارٹیوں میں بھی اپنی قسمت آزمائی تھی ۔

سنہ 1983 میں قاضی محمد افضل نےجنتا پارٹی کی ٹکٹ پر کنگن انتخابی سیٹ پر الیکشن میں حصہ لیا تھا۔ 2002 میں قاضی محمد افضل نے گاندربل سے الیکشن میں حصہ لیا تھا اور اس وقت کے نیشنل کانفرنس رہنما اور پارٹی کے صدر عمرعبداللہ کو ہراکر گاندربل کے ایم ایل اے منتخب ہوئے تھے۔

جس کے بعد قاضی محمد افضل نے وزیر آبپاشی کا عہدہ سنبھالا تھا اور اسکے بعد قاضی افضل نے وزیر جنگلات، کے علاوہ کئی وزارتیں سنبھالی۔

قاضی محمد افضل کو نہ صرف پی ڈی پی، نیشنل کانفرنس اور کانگریس بلکہ ریاست کے کئی بڑے رہنماؤں نے ان کی وفات پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ اظہار تعزیت کی۔

وہیں نماز جنازہ میں آج ریاست کے دور دراز علاقوں سے ہزاروں لوگ شرکت کرنے آئے تھے۔ قاضی محمد افضل 80 سال کے تھے اور کچھ وقت سے انکی صحت خراب رہنے کی وجہ سے انہیں صورہ ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا جہاں جمعہ کی شام 8 بجے انکا انتقال ہو گیا۔

undefined

Intro:ریاست جموں کشمیر کے ضلع گاندربل سے تعلق رکھنے والے سابق کابینہ وزیر اور پی ڈی پی کے بانی رکن قاضی محمد افضل کے انتقال پر علاقے کے لوگوں نے رنج و غم کا اظہار کیا۔ قاضی افضل کے رہائش لار گاندربل کے سڑکوں پر آج صبح سے ہی گاڑیوں کی آمدورفت اور لوگوں کا ہجوم دیکھنے کو ملا۔ اگرچہ وادی بھر میں تیزترین برف باری ہورہی تھی تاہم دور دراز علاقوں سے ہزاروں لوگ ان کے آبائی علاقے لار پہنچ کر ان کی نماز جنازہ میں شرکت کی۔ خیال رہے کہ سابق کابینہ وزیر قاضی محمد افضل سال 2002 میں اور سال 2014 میں گاندربل کے ایم ایل اے اور منسٹر بھی رہے ہیں۔ قاضی محمد افضل نے سال 1980 سے سیاست کا دامن پکڑا تھا اور انہوں نے نہ صرف ریاست کی سیاسی پارٹیوں میں شمولیت کی تھی بلکہ قاضی افضل نے قومی ستہھ کی پارٹیوں میں بھی اپنی قسمت آزمائی تھی ۔

Body:1983 میں قاضی محمد افضل نےجنتا پارٹی کی ٹکٹ پر کنگن انتخابی سیٹ پر الیکشن میں حصہ لیا تھا۔ سال 2002 میں قاضی محمد افضل نے گاندربل سے الیکشن میں حصہ لیا تھا اور اس وقت کے نیشنل کانفرنس لیڈر اور پارٹی کے پریذیڈنٹ عمرعبداللہ کو ہراکر گاندربل کے ایم ایل اے بن گئے تھے۔ جس کے بعد قاضی محمد افضل نے وزیر آبپاشی کا عہدہ سنبھالا تھا اور اسکے بعد قاضی افضل نے وزیر جنگلات، کے علاوہ کئ وزارتیں سنبھالی۔ قاضی محمد افضل کو نہ صرف پی ڈی پی، نیشنل کانفرنس اور کانگریس بلکہ ریاست کے کئی بڑے لیڈروں نے ان کی وفات پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ اظہار تعزیت کی۔ وہی نماز جنازہ میں آج ریاست کے دور دراز علاقوں سے ہزاروں لوگ شرکت کرنے ائے تھے۔ قاضی محمد افضل 80 سال کے تھے اور کچھ وقت سے انکے صحت خراب رہنے کی وجہ سے انہیں صورہ ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا جہاں جمعہ کے شام 8 بجے انکا انتقال کر گئے۔ Ist Byte: PDP Leader Bashir Ahmad Mir Last Byte: Irfan Naqashbandi (Member Of J&K Congress Coordination Committee) Other bytes are local residents and his well wishers. بیگ ارشاد ای ٹی وی بھارت گاندربل

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.