جموں: انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے پی ایم ایل اے کے تحت سال 2002 کی دفعات کے تحت دو ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔ ای ڈی نے ارشد احمد علی اور فیاض احمد ڈار کو عسکریت پسند تنظیم حزب المجاہدین کی سرگرمیوں کی مالی معاونت سے متعلق منشیات میں ملوث عسکریت پسندوں کے ایک کیس کے سلسلے میں گرفتار کیا ہے۔
ان دونوں کو منی لانڈرنگ ایکٹ 2002 کی دفعات کے تحت گرفتار کیا گیا۔ دونوں ملزمان کو جموں کی خصوصی عدالت (پی ایم ایل اے) میں پیش کیا گیا جہاں انہیں پانچ دن کے لیے ای ڈی کی حراست میں بھیج دیاگیا۔
منشیات کی اسمگلنگ کیس میں دوعسکریت پسند گرفتار
Published : Jul 24, 2024, 11:51 AM IST
|Updated : Jul 24, 2024, 12:11 PM IST