ETV Bharat / state

بقرعید کے موقع پر مقامی بازار سے جانور خریدنے کو ترجیح دیں - Buy animals from local market

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jun 14, 2024, 6:38 PM IST

Prefer to buy animals from local market ملک بھر میں 17 جون کو عیدالاضحیٰ منائی جائے گی۔ بقرعید کے موقع پر ممبئی کے مختلف علاقوں میں بکروں کے بازار لگتے ہیں۔ لوگ مقامی بازار سے جانور خریدنے کو ترجیح دے رہے ہیں۔

بقرعید کے موقع پر مقامی بازار سے جانور خریدنے کو ترجیح دیں
بقرعید کے موقع پر مقامی بازار سے جانور خریدنے کو ترجیح دیں (ETV Bharat)

ممبئی: ممبئی میں بقرعید میں کے موقع پر حکومت میں دیونار منڈی میں بکروں اور مویشیوں کے لیے جگہ مختص کی ہے لیکن بیوپاریوں کی من مانی کے اور کا ورہنگے فروخت کرنے کے سبب ممبئی میں علاقائی سطح پر لگائی جانے والی بازاروں سے بھی لوگ بکرے خرید لیتے ہیں کیونکہ علاقائی سطح پر منعقد ہونے والی بازاروں میں اور منڈی کی قیمتوں میں فرق ہوتا ہے اور علاقائی بازاروں میں اکثر کے بکروں کے وزن میں مطابق لوگ خریدتے ہیں۔

جبکہ منڈی میں بیوپاریوں سے زبانی بتا چیت میں اور مول بھاؤ کرنے کے بعد بکرے خریدنے ہوتے ہیں اور اکثر کے ایسا دیکھا گیا ہے کہ منڈی میں بیوپاریوں کی قیمتیں آسمان پر ہوتی ہیں اور وہاں سے خریدنے کے بعد گھر تک لانے کے لیے بھی دقتیں پیش آتی ہیں اسلئے لوگ مقامی بازاروں کو زیادہ فوقیت دیتے ہیں۔ عمران انصاری مدنپورہ کے رہنے والے ہیں، وہ کہتے ہیں کہ میں لمبے عرصے سے علاقے میں لگنے والے بازاروں سے ہی بکرا خریدتا ہوں، اُسکی بڑی وجہ یہ ہے کہ اسکے تاجر مقامی ہوتے ہیں اور قیمتیں بھی وزن کے حساب سے ہوتی ہیں جبکہ منڈی میں وزن کا کوئی سسٹم نہیں ہوتا، وزن کا انداز لگایا جاتا ہے اور یہ ضروری نہیں کی بیوپاریوں کی کہی بات سچ ہو۔ چونکہ انہیں کسی بھی طرح بکرے فروخت کرنے میں زیادہ دلچسپی ہوتی ہے اسلئے وہ کوشش کرتے ہیں کہ اسے بڑھا چڑھا کے خریدار کے سامنے بتایا جائے تاکہ وہ خریدنے کے لئے مجبور ہو جائے۔
ممبئی میں متعد علاقے جو مسلم اکثریتی علاقے ہیں جن مدنپورہ ، بھینڈی بازار ،کرلا،اندھیری ،جوگیشوری ان سارے علاقوں میں علاقائی بازاروں کی وجہ سے علاقے کے لوگوں کو بہت آسانی ہو جاتی ہے جسکے سبب یہ سارے دیونار منڈی کے چکر کاٹنے سے بچ جاتے ہیں۔۔۔حالانکہ اکثر بی ایم سی ان بازاروں پر کارروائیاں بھی کرتی ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.