ETV Bharat / state

Post modification of Article 370, Eid-ul-Zuha celebrations affected in J&K

author img

By

Published : Aug 10, 2019, 9:26 PM IST

Updated : Aug 10, 2019, 11:42 PM IST

Despite several assurances by the central government stating that the Eid-ul-Zuha celebrations would not be affected in the Union territory of Jammu and Kashmir, traders dealing with sacrificial animals are witnessing a lull in the market, with barely any sales so far.

Post modification of Article 370, Eid-ul-Zuha celebrations affected in J&K

Jammu and Kashmir: With the modification of Article 370 - granting special status to Jammu and Kashmir- and the bifurcation of the state into two Union Territories, Eid-ul-Zuha celebrations, scheduled to be observed on August 12, have been badly hit.

Although the curfew imposed in the Union Territory of J&K was lifted for three days from Jammu, restrictions remained in place in Muslim dominated areas, affecting the sale of sacrificial animals, an essential part of Eid-ul-Zuha.

This, despite several assurances from the central government including Prime Minister Narendra Modi, who had claimed on Thursday, "People will not face any difficulty in celebrating Eid. Slowly, things will get back to normal."

Prohibitory orders under CrPC Section 144 were lifted in Jammu and curfew was relaxed in Doda and Kishtwar areas on Friday, paving the way for the resumption of normal activities in the Valley.

Also read: Only stray protests in Kashmir: MHA

The situation in Kathua, Samba and Udhampur areas was largely normal and most of the educational institutions there reopened on Friday.

Restrictions, however, continued to be in place in Poonch, Rajouri and Ramban districts, said officials.

Intro:ملک کی دوسری ریاستوں میں عیدالضحیٰ کی تیاریاں عروج پر ہیں لیکن کرفیو زدہ جموں میں قربانی کے جانوروں کو خریدنے کے لیے لوگ دستیاب نہیں ہیں۔

اگرچہ ریاست جموں کشمیر کے سرمائی دارالحکومت جموں میں آج تین دن بعد کرفیو کو ہٹایا گیا تاہم مسلم اکثریتی علاقوں میں پابندیاں عائد ہونے کی وجہ سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا جس کا اثر تجارت پیشہ افراد پر بھی ہورہا ہے

کٹی کا تلاو مسجد, گوجر نگر چوک صدرا کے باہر ہر سال کی طرح اس بار بھی قربانی کے جانور بیوپاریوں کے طرف سے رکھے گیے تھے تاہم انہیں خریدنے والے افراد نہیں ملے۔حکومت کی جانب سے ریاست جموں و کشمیر سے دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد وادی کشمیر کے ساتھ ساتھ جموں میں عام زندگی بری طرح سے متاثر ہوکر رہ گئی ہے اور اس کی وجہ سے عیدالضحیٰ کی کوئی رونق نظر نہیں آرہی ہے۔

وہی ضلع مجسٹریٹ جموں سشما چوہان کے حکم نامہ کے بعد جموں سے اج کرفیو ہٹالیا گیا۔

پردفعہ 144 ہٹتے ہی جموں کے تمام تعلیمی ادارے بھی کھل گئے ہیں۔ جموں و کشمیر سے دفعہ 370کی منسوخی کے بعد سے متعدد علاقوں میں کرفیو نافذ کیا گیاہے۔انٹرنیٹ خدمات کب سے شروع ہوں گی ابھی انتظامیہ کی طرف سے کوئی معلومات نہیں دی گئی ہے۔

Body:ملک کی دوسری ریاستوں میں عیدالضحیٰ کی تیاریاں عروج پر ہیں لیکن کرفیو زدہ جموں میں قربانی کے جانوروں کو خریدنے کے لیے لوگ دستیاب نہیں ہیں۔

اگرچہ ریاست جموں کشمیر کے سرمائی دارالحکومت جموں میں آج تین دن بعد کرفیو کو ہٹایا گیا تاہم مسلم اکثریتی علاقوں میں پابندیاں عائد ہونے کی وجہ سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا جس کا اثر تجارت پیشہ افراد پر بھی ہورہا ہے

کٹی کا تلاو مسجد, گوجر نگر چوک صدرا کے باہر ہر سال کی طرح اس بار بھی قربانی کے جانور بیوپاریوں کے طرف سے رکھے گیے تھے تاہم انہیں خریدنے والے افراد نہیں ملے۔حکومت کی جانب سے ریاست جموں و کشمیر سے دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد وادی کشمیر کے ساتھ ساتھ جموں میں عام زندگی بری طرح سے متاثر ہوکر رہ گئی ہے اور اس کی وجہ سے عیدالضحیٰ کی کوئی رونق نظر نہیں آرہی ہے۔

وہی ضلع مجسٹریٹ جموں سشما چوہان کے حکم نامہ کے بعد جموں سے اج کرفیو ہٹالیا گیا۔

پردفعہ 144 ہٹتے ہی جموں کے تمام تعلیمی ادارے بھی کھل گئے ہیں۔ جموں و کشمیر سے دفعہ 370کی منسوخی کے بعد سے متعدد علاقوں میں کرفیو نافذ کیا گیاہے۔انٹرنیٹ خدمات کب سے شروع ہوں گی ابھی انتظامیہ کی طرف سے کوئی معلومات نہیں دی گئی ہے۔

Conclusion:ملک کی دوسری ریاستوں میں عیدالضحیٰ کی تیاریاں عروج پر ہیں لیکن کرفیو زدہ جموں میں قربانی کے جانوروں کو خریدنے کے لیے لوگ دستیاب نہیں ہیں۔

اگرچہ ریاست جموں کشمیر کے سرمائی دارالحکومت جموں میں آج تین دن بعد کرفیو کو ہٹایا گیا تاہم مسلم اکثریتی علاقوں میں پابندیاں عائد ہونے کی وجہ سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا جس کا اثر تجارت پیشہ افراد پر بھی ہورہا ہے

کٹی کا تلاو مسجد, گوجر نگر چوک صدرا کے باہر ہر سال کی طرح اس بار بھی قربانی کے جانور بیوپاریوں کے طرف سے رکھے گیے تھے تاہم انہیں خریدنے والے افراد نہیں ملے۔حکومت کی جانب سے ریاست جموں و کشمیر سے دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد وادی کشمیر کے ساتھ ساتھ جموں میں عام زندگی بری طرح سے متاثر ہوکر رہ گئی ہے اور اس کی وجہ سے عیدالضحیٰ کی کوئی رونق نظر نہیں آرہی ہے۔

وہی ضلع مجسٹریٹ جموں سشما چوہان کے حکم نامہ کے بعد جموں سے اج کرفیو ہٹالیا گیا۔

پردفعہ 144 ہٹتے ہی جموں کے تمام تعلیمی ادارے بھی کھل گئے ہیں۔ جموں و کشمیر سے دفعہ 370کی منسوخی کے بعد سے متعدد علاقوں میں کرفیو نافذ کیا گیاہے۔انٹرنیٹ خدمات کب سے شروع ہوں گی ابھی انتظامیہ کی طرف سے کوئی معلومات نہیں دی گئی ہے۔
Last Updated : Aug 10, 2019, 11:42 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.