ETV Bharat / state

Langar organizers, pilgrims, tourists asked to leave Jammu after govt advisory

Amid security concerns, J-K government has issued an advisory to langar organizers along with Amarnath pilgrims and tourists to leave Jammu within two days. With the Indian Army receiving 'confirmed intelligence inputs' over a possible terror attack in the Kashmir valley, specifically targetting the pilgrims on Amarnath Yatra, J-K Government issued a security advisory urging the people to return home 'as soon as possible'.

Representational Image
author img

By

Published : Aug 4, 2019, 12:59 PM IST

Jammu (Jammu and Kashmir): The Jammu and Kashmir government on Saturday issued an advisory, in view of a possible terrorist attack, to the langar organizing committee along with the tourists and Amarnath pilgrims to curtail their stay in the valley immediately. The organizers were ordered to leave Jammu within two days. The advisory was not made public but was only sent to the organizers.

"We were staying here since June 29 and were serving till now the Amarnath pilgrims, however today the government ordered us to leave Jammu till 6 August. We are disappointed by the ultimatum given to us", said Dinesh Soni, one of the organizers from Kanpur district.

An elderly pilgrim, Sarvesh Kumar expressed displeasure in returning home without undertaking the spiritual journey.

With the Indian Army receiving 'confirmed intelligence inputs' over a possible terror attack in the Kashmir valley, specifically targeting the pilgrims on Amarnath Yatra, the Government of Jammu and Kashmir had issued a security advisory urging the people to return home 'as soon as possible'.

Besides, a significant number of pilgrims were seen in the railway stations and taxi stands as they were leaving for their hometowns.

DGCA has also urged all airlines to be prepared for additional flights to and from Srinagar at short notice to fly out tourists and Amarnath yatris from the valley.

On August 1, over 280 companies of security forces, mostly CRPF personnel, were deployed in vulnerable points in the city and other parts of the Kashmir valley.

All major entry and exit points of the city have been taken over by the Central Armed Paramilitary Forces (CAPFs) with a token presence of local police.

Also read: Viral video: Woman thrashes grandson ruthlessly in Odisha

Intro:Body:

یاتریوں کے ساتھ ساتھ لنگر لگانے والوں کو بھی جموں چھوڑنے کا حکم جاری ۔ریاست جموں کشمیر کی سرمائی دارالحکومت جموں میں آج امرناتھ یاتریوں کی خدمت کے لئے لنگر لگانے والوں لوگوں کو سرکار نے حکم نامہ جاری کیا کہ دو دنوں کے اندر اندر لنگر کھانے بند کئے جاۓ اور اپنے گھر والوں  کے ساتھ 6 اگست تک ریاست چھوڈ کرجاۓ تاہم یہ حکم نامہ منظر عام پر نہیں لیا گیا بلکہ صرف لنگر لگانے والوں کو ارسال کیا گیاوہی جموں کے سب سے بڑےیاترا نوایس کے باہر قائم ماتھاوسنوں لنگر کھانا چلانے والے اب لنگر کھانوں کو خالی کرا کر بیرون ریاست واپس جارہے ہیں  مشرقی ریاست اترپردیش کے کانپور ضلع سے لنگر لگانے والے دنیس سونی کا کہنا کہ ہم نے 29 جون سے امرناتھ یاتریوں کی خدمت کے لئے لنگر لگایا ہیں اور آج تک چل رہا تھا لیکن اب آج سرکار نے ہمیں لنگر بند کرنے کا حکم دیا ہے اور 6 اگست تک گھر جانے کا الٹی میٹم دیا  جسے ہمیں کافی مایوسی ہوئی ہیں اب سرکار ہی جانے کہ ان کا کیا ارادہ ہیں ہمیں اس بارے میں کچھ بھی  جانکاری نہیں ہیں   لیکن ہمارے ساتھ اور ہماری مذہبی باوناوو کے ساتھ بہت غلط ہوا ہے ۔اور ایک بزرگ یاتری  سرویس کمار کا کہنا تھا کہ ہمیں بہت دکھ ہیں کہ اچانک سرکار نے یاترا کیوں روکلی ہیں جس ست سبھی لوگوں میں  تشویش کی لہر دوڑ گئ  

ریاست جموں کشمیر کی سرمائی دارالحکومت جموں میں آج امرناتھ یاتریوں کی خدمت کے لئے لنگر لگانے والوں لوگوں کو سرکار نے حکم نامہ جاری کیا کہ دو دنوں کے اندر اندر لنگر کھانے بند کئے جاۓ اور اپنے گھر والوں کے ساتھ 6 اگست تک ریاست چھوڈ کرجاۓ تاہم یہ حکم نامہ منظر عام پر نہیں لیا گیا بلکہ صرف لنگر لگانے والوں کو ارسال کیا گیا

وہی جموں کے سب سے بڑےیاترا نوایس کے باہر قائم ماتھاوسنوں لنگر کھانا چلانے والے اب لنگر کھانوں کو خالی کرا کر بیرون ریاست واپس جارہے ہیں 

 مشرقی ریاست اترپردیش کے کانپور ضلع سے لنگر لگانے والے دنیس سونی کا کہنا کہ ہم نے 29 جون سے امرناتھ یاتریوں کی خدمت کے لئے لنگر لگایا ہیں اور آج تک چل رہا تھا لیکن اب آج سرکار نے ہمیں لنگر بند کرنے کا حکم دیا ہے اور 6 اگست تک گھر جانے کا الٹی میٹم دیا جسے ہمیں کافی مایوسی ہوئی ہیں اب سرکار ہی جانے کہ ان کا کیا ارادہ ہیں ہمیں اس بارے میں کچھ بھی جانکاری نہیں ہیں لیکن ہمارے ساتھ اور ہماری مذہبی باوناوو کے ساتھ بہت غلط ہوا ہے ۔

اور ایک بزرگ یاتری سرویس کمار کا کہنا تھا کہ ہمیں بہت دکھ ہیں کہ اچانک سرکار نے یاترا کیوں روکلی ہیں جس ست سبھی لوگوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئ جسے یاتری بھاگنے لگے ۔

واضح رہے ریاست جموں و کشمیر کے گورنر انتظامیہ نے تمام امرناتھ یاتریوں اور سیاحوں کو فوری طور پر وادی کشمیر چھوڑنے کی صلاح دی ہے۔

اس ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ ریاست جموں و کشمیر میں بڑے شدت پسندانہ حملے کی اطلاع ہے، اس لیے تمام یاتری اور سیاح اپنا سفر مکمل کرکے جلد واپس ہو جائیںریاست جموں و کشمیر کے گورنر انتظامیہ نے تمام امرناتھ یاتریوں اور سیاحوں کو فوری طور پر وادی کشمیر چھوڑنے کی صلاح دی ہے۔

اس ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ ریاست جموں و کشمیر میں بڑے شدت پسندانہ حملے کی اطلاع ہے، اس لیے تمام یاتری اور سیاح اپنا سفر مکمل کرکے جلد واپس ہو جائیں

Body:یاتریوں کے ساتھ ساتھ لنگر لگانے والوں کو بھی جموں چھوڑنے کا حکم جاری ۔

ریاست جموں کشمیر کی سرمائی دارالحکومت جموں میں آج امرناتھ یاتریوں کی خدمت کے لئے لنگر لگانے والوں لوگوں کو سرکار نے حکم نامہ جاری کیا کہ دو دنوں کے اندر اندر لنگر کھانے بند کئے جاۓ اور اپنے گھر والوں کے ساتھ 6 اگست تک ریاست چھوڈ کرجاۓ تاہم یہ حکم نامہ منظر عام پر نہیں لیا گیا بلکہ صرف لنگر لگانے والوں کو ارسال کیا گیا

وہی جموں کے سب سے بڑےیاترا نوایس کے باہر قائم ماتھاوسنوں لنگر کھانا چلانے والے اب لنگر کھانوں کو خالی کرا کر بیرون ریاست واپس جارہے ہیں 

 مشرقی ریاست اترپردیش کے کانپور ضلع سے لنگر لگانے والے دنیس سونی کا کہنا کہ ہم نے 29 جون سے امرناتھ یاتریوں کی خدمت کے لئے لنگر لگایا ہیں اور آج تک چل رہا تھا لیکن اب آج سرکار نے ہمیں لنگر بند کرنے کا حکم دیا ہے اور 6 اگست تک گھر جانے کا الٹی میٹم دیا جسے ہمیں کافی مایوسی ہوئی ہیں اب سرکار ہی جانے کہ ان کا کیا ارادہ ہیں ہمیں اس بارے میں کچھ بھی جانکاری نہیں ہیں لیکن ہمارے ساتھ اور ہماری مذہبی باوناوو کے ساتھ بہت غلط ہوا ہے ۔

اور ایک بزرگ یاتری سرویس کمار کا کہنا تھا کہ ہمیں بہت دکھ ہیں کہ اچانک سرکار نے یاترا کیوں روکلی ہیں جس ست سبھی لوگوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئ 

واضح رہے ریاست جموں و کشمیر کے گورنر انتظامیہ نے تمام امرناتھ یاتریوں اور سیاحوں کو فوری طور پر وادی کشمیر چھوڑنے کی صلاح دی ہے۔

اس ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ ریاست جموں و کشمیر میں بڑے شدت پسندانہ حملے کی اطلاع ہے، اس لیے تمام یاتری اور سیاح اپنا سفر مکمل کرکے جلد واپس ہو جائیںریاست جموں و کشمیر کے گورنر انتظامیہ نے تمام امرناتھ یاتریوں اور سیاحوں کو فوری طور پر وادی کشمیر چھوڑنے کی صلاح دی ہے۔

اس ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ ریاست جموں و کشمیر میں بڑے شدت پسندانہ حملے کی اطلاع ہے، اس لیے تمام یاتری اور سیاح اپنا سفر مکمل کرکے جلد واپس ہو جائیں

Conclusion:یاتریوں کے ساتھ ساتھ لنگر لگانے والوں کو بھی جموں چھوڑنے کا حکم جاری ۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.