Second Phase of UP Polls 2022: اترپردیش اسمبلی انتخابات کا دوسرا مرحلہ ایک نظر میں
اترپردیش اسمبلی انتخابات 2022 کے دوسرے مرحلے میں نو اضلاع کی 55 سیٹوں پر انتخابات ہورہے ہیں۔ اس مرحلے میں 2.02 کروڑ ووٹرز کل 586 امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ کریں گے۔ UP Polls 2022 Second Phase at a Glance
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:11 PM IST