اردو

urdu

ETV Bharat / videos

Young Man Died while Playing Garba گربا کھیلنے کے دوران نوجوان کی موت - گجرات میں نوراتری دھوم دھام سے منائی جا رہی ہے

By

Published : Oct 3, 2022, 1:57 PM IST

گجرات کے تارا پور موراج روڈ پر واقع شیو شکتی سوسائٹی میں رہنے والا وریندر سنگھ راجپوت نامی نوجوان گربا کھیلتے ہوئے کسی وجہ سے گر گیا تھا۔ ہسپتال لے جانے سے پہلے ہی اس کی موت ہو چکی تھی۔ Young man Died while Playing Garba

ABOUT THE AUTHOR

...view details