مہاراشٹر: خاتون کی توکتے طوفان سے بچنے کی ویڈیو وائرل - توکتے طوفان
ملک کی جنوب مغربی ریاستوں میں توکتے طوفان نے قہر برپا رکھا ہے۔ خاص کر مہاراشٹرا میں تباہی کے منظر پریشان کن ہیں اسی درمیان ڈومبیوالی علاقے میں ایک خاتون کی توکتے طوفان سے بچنے کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ دیکھیں ویڈیو