سہارنپور کا خاندان نقل مکانی پر مجبور کیوں؟ - سہارنپور کا خاندان نقل مکانی پر مجبور
ریاست اترپردیش کے شہر سہارنپور میں بھائی کے قتل کے ڈھائی مہینے بعد جب اہل خانہ نقل مکانی کرنے کے لیے گھر سے نکلا اور گاؤں والوں کو اس بات اطلاع ملی تو گاؤں میں افراتفری مچ گئی۔