اردو

urdu

ETV Bharat / videos

Ramban Gool Hr Secondar Viral Video : نئی تعلیمی پالیسی کے تحت رامبن گول اسکول میں تربیتی مشق، دیکھیں ویڈیو - ramban gool latest news

By

Published : Aug 4, 2022, 9:30 PM IST

نئی تعلیمی پالیسی کے تحت سرکاری اساتذہ کو ٹرینگ دی جاتی ہے۔ ٹرینگ میں اساتذہ کو دوستانہ اور خوشگوار ماحول میں تعلیم دینے پر زور دیا جارہا ہے۔ اسی کڑی کے تحت گول ہائیر سکنڈری اسکول میں سرکاری اساتذہ مشق کرتے ہوئے نظر آئے۔ سوشل میڈیا پر اس مشق کے کافی ویڈیو وائرل ہوئے جس میں کئی لوگوں نے اسے اچھا قدم کہا اور کئی نے اسے مضحکہ خیز عمل قرار دیا۔ Ramban Gool Hr Secondar Viral Video

ABOUT THE AUTHOR

...view details