مدھیہ پردیش میں بی جے پی کے ضلع صدر کا تلوار لہراتے ہوئے ویڈیو وائرل - بی جے پی ضلع کا ویڈیو وائرل
مدھیہ پردیش کے نیمچ ضلع میں ہنومان جینتی کے دن نکالی گئی دوڑ کی تقریب میں بی جے پی کے ضلع صدر پون پاٹیدار کا تلوار لہراتے ہوئے ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ پارٹی کے لوگ اور ان کے حامی اسے ڈمی تلوار کہہ رہے ہیں۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ جب تلوار لہرائی جا رہی تھی تو پولیس انتظامیہ کے کئی افسران وہاں موجود تھے۔ BJP district president waved sword