Election Campaigning With Weapon: ہتھیاروں کے ساتھ انتخابی مہم کا ویڈیو وائرل - ہتھیاروں کے ساتھ انتخابی مہم
جھارکھنڈ کے صاحب گنج میں ہتھیاروں کے ساتھ انتخابی مہم کا ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ بابولال مرانڈی کی جانب سے ویڈیو ٹویٹ کیے جانے کے بعد انتظامی محکمے میں ہلچل مچ گئی ہے۔ Election Campaigning With Weapon