BJP MLA Supporters Thrashing Toll Plaza Staff بی جے پی رکن اسمبلی کے حامیوں نے ٹول پلازہ ملازمین کی پٹائی کی، ویڈیو دیکھیں - بی جے پی رکن اسمبلی کے حامیوں کی حرکت
علی گڑھ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ اس ویڈیو میں قانون کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں۔ دراصل علی گڑھ کے سومنا ٹول پلازہ پر بی جے پی ایم ایل اے کے حامیوں نے ٹول ملازمین کے ساتھ بدتمیزی اور مارپیٹ کی۔ یہ واقعہ سی سی ٹی وی میں قید ہوگیا ہے۔ اس کا ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ ویڈیو دیکھیں BJP MLA Supporters Thrashing Toll Plaza Staff