Unique wedding in Gaya: گھوڑی پر سوار دلہن بارات لے کر دلہے کے گھر چلی - ایئر ہوسٹس دلہن انوشپا
بہار کے ضلع گیا میں گذشتہ روز ایک انوکھی شادی Unique wedding In Gaya دیکھنے کو ملی جس میں ایک دلہن ڈھول باجے کے ساتھ گھوڑی پر سوار ہوکر دولہے کے گھر پہنچی، گھوڑی پر سوار دلہن کو باراتیوں کے ساتھ دیکھ کر دلہے کے اہل خانہ نے دلہن اور باراتیوں کا زبردست استقبال کیا اور پھر دلہن کے ساتھ رقص کرنے لگے۔