اردو

urdu

By

Published : Jun 6, 2022, 10:51 PM IST

ETV Bharat / videos

Teen Drowns In Sea: ڈوبتے ہوئے طالب علم کی ویڈیو وائرل

چنئی کے ٹونڈیارپیٹ میں ایک طالب علم نے بغیر سوئمنگ کی جانکاری کے Without Knowing How To Swim سمندر میں چھلانگ لگا دی اور ڈوب کر ہلاک ہو گیا۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے جس میں ڈوبنے والے طالب علم کا دوست اس کی ویڈیو بناتے ہوئے مسکرا رہا تھا۔ ویڈیو دیکھیں Classmate Smiling At A Friend Who Drowned

ABOUT THE AUTHOR

...view details