اردو

urdu

ETV Bharat / videos

تملناڈو میں دو بسوں میں زبردست ٹکر، 30 افراد زخمی

By

Published : May 18, 2022, 10:07 PM IST

تمل ناڈو کے سلیم ضلع میں ایک بڑا سڑک حادثہ پیش آیا جہاں دو پرائیویٹ بسوں کے درمیان زبردست تصادم ہوا۔ حادثے میں 30 افراد زخمی ہوئے، جن میں سے تین کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ یہ واقعہ بس میں نصب سی سی ٹی وی میں قید ہو گیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details