تبلیغی جماعت: کورونا مجرم یا مسیحا؟ - جنتا کرفیو کا اعلان
عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلنے کی رفتار اتنی تیز تھی کہ 2020کے پہلے ہی مہینے کی 30 تاریخ کو عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او کو عالمی سطح پر پبلک ہیلتھ ایمرجنسی کا اعلان کرنا پڑا، اور اسی کے ساتھ 30 جنوری کو ہی بھارت میں بھی کورونا کے پہلے کیس کی تصدیق ہوئی