اردو

urdu

ETV Bharat / videos

سرینگر: سنڈے مارکیٹ نہیں ہو رہا ہے آراستہ - مشہور سنڈے مارکیٹ

By

Published : Sep 15, 2020, 9:52 PM IST

انتظامیہ نے اگرچہ لاک ڈاؤن ختم کرتے ہوئے تمام کاروباری سرگرمیاں مرحلہ وار بحال کرنے کی اجازت دی ہے۔ تاہم سنڈے مارکیٹ کو آراستہ ہونے کی اجازت نہیں دی جا رہی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details