اردو

urdu

ETV Bharat / videos

Tribute to Queen Elizabeth ریت کا مجسمہ بنا کر ملکہ الزبتھ دوم کو خراج تحسین پیش کیا گیا - برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوم کو خراج تحسین

By

Published : Sep 10, 2022, 5:51 PM IST

عالمی شہرت یافتہ ریت آرٹسٹ سدرشن پٹنائک نے 8 ستمبر کو اڈیسہ کے پوری ساحل پر ریت کے ذریعہ مجسمہ بنانے کے فن کا مظاہرہ کرتے ہوئے برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوم کو خراج تحسین پیش کیا۔ مشہور ریت آرٹسٹ نے آنجہانی ملکہ الزبتھ دوم کا مجسمہ بناتے ہوئے ان اطراف میں 740 گلابوں کو بھی نصب کیا۔ مجسمہ میں انھوں نے ایک پیغام بھی لکھا ہے، "ٹریبیوٹ ٹو کوین الزبتھ II۔ Tribute to Queen Elizabeth

ABOUT THE AUTHOR

...view details