خصوصی رپورٹ: کورونا نے صحت کے شعبے کی قلعی کھول دی - کورونا کی دوسری لہر
By
Published : Apr 23, 2021, 11:02 AM IST
اس مہلک وبا نے ملک کے ہسپتالوں اور صحت کے مراکز کی قلعی کھول کر رکھ دی ہے۔ کورونا کی دوسری لہر نے بتا دیا ہے کہ صحت کا شعبہ کتنا کمزور اور سہولیات کے فقدان سے جوجھ رہا ہے۔