اردو

urdu

ETV Bharat / videos

پی ڈی پی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ منسوخ - جموں و کشمیر

By

Published : Sep 3, 2020, 12:38 PM IST

پی ڈی پی کے ترجمان سہیل بخاری نے بتایا کہ 'اس اعلیٰ سطحی میٹنگ میں 23 سینئر رہنماؤں کو مدعو کیا گیا تھا جو گھروں میں ہی نظر بند ہیں۔ تاہم انتظامیہ نے انہیں گھروں سے باہر نکلنے کی اجازت نہیں دی ہے جس کی وجہ سے یہ تقریب منسوخ کی گئی ہے۔'

ABOUT THE AUTHOR

...view details