اردو

urdu

ETV Bharat / videos

Passenger fell from moving train کانسٹیبل نے جھانسی ریلوے اسٹیشن پر چلتی ٹرین سے گرنے والے مسافر کو بچایا - اترپردیش نیوز

By

Published : Sep 6, 2022, 9:20 PM IST

ضلع جھانسی کے ویرانگنا لکشمی بائی اسٹیشن پر پیر کو ایک کانسٹبل نے سُپر فاسٹ ٹرین سے گررہے ایک مسافر کی جان بچائی۔ پلیٹ فارم پر مسافر سامان لینے کے لیے نیچے اترا، تبھی ٹرین چل دی۔ وہ بھاگ کر ٹرین میں چڑھنے کی کوشش کررہا تھا، تبھی وہ توازن بگڑا اور وہ گرنے لگا، وہیں 20 فٹ دور کھڑے کانسٹبل نے بھاگتے ہوئےٹرین کے پاس پہنچا اور دھکا دے کر مسافر کو ٹرین کے اندر کردیا۔اگر دو سیکنڈ کی بھی دیری ہوتی تو مسافر کی جان جاسکتی تھی، یہ پورا حادثہ اسٹیشن پر لگے سی سی ٹی وی میں قید ہوگیا۔ یہ ویڈیو وائرل ہوتے ہی لوگوں نے کانسٹبل کی سراہانا کررہے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details