مینکا گاندھی کی مسلمانوں کو دھمکی - مینکا گاندھی کی مسلمانوں کو دھمکی
ریاست اترپردیش کے حلقہ سلطان پور سے بی جے پی کی رہنما مینکا گاندھی نے ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر انہیں مسلم سماج کا ووٹ نہیں ملا تو وہ انکے مسائل کو نظر انداز کریں گی'۔