Thief Stole Bolero In Palamu لنگی پہنے شخص کی بولیرو چوری کرنے کا ویڈیو وائرل - پلامو میں بولیرو کی چوری
ضلع پلامو کے نواجائی پور تھانہ علاقے میں ایک چورنے بولیرو چوری کر لی ہے۔ چوری کی پوری واردات سی سی ٹی وی میں قید ہوگئی۔ چوری کی واردات کے بارے میں نواجائی پور تھانے کے انچارج سنجے کمار راجک نے بتایا کہ گاڑی چوری ہوئی ہے، پولیس گاڑی کی بازیابی کے لیے کئی علاقوں میں چھاپے مار رہی ہے۔ Thief Stole Bolero In Palamu