اردو

urdu

ETV Bharat / videos

Khargone Violence Viral Video: کھرگون تشدد، پتھر پھینکنے کا اشارہ کرنے والے ملزم کا ویڈیو وائرل - کھرگون تشدد کا ویڈیو وائرل

By

Published : Apr 24, 2022, 9:33 PM IST

رام نومی کے دن کھرگون تشدد کا ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ ویڈیو کی بنیاد پر الزام لگایا جا رہا ہے کہ سیجو نام کا ایک نوجوان لوگوں کو پتھر پھینکنے کا اشارہ کر رہا ہے۔ کھرگون تشدد معاملے میں اب تک کل 63 ایف آئی آر درج کی گئی ہیں اور 265 لوگوں کو ملزم بنایا گیا ہے۔ اب تک مجموعی طور پر 168 افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔ Khargone Violence Viral Video

ABOUT THE AUTHOR

...view details