آئی آئی ٹی کانپور کا ماسک بنانے کے لیے پلانٹ - اترپردیش نیوز
کووڈ 19 کے خلاف آئی آئی ٹی کانپور نے اب ایک قدم اور آگے بڑھایا ہے۔ اب آئی آئی ٹی کانپور خود این 95 ماسک بنائے گی۔ اس کے لیے آئی آئی ٹی کانپور نے ایک پلانٹ لگایا ہے جس سے روزانہ 25 ہزار ماسک بنائے جا سکیں گے۔