فاروق عبداللہ بنام جام یانگ سیرنگ: ویڈیو - article 370 abrogation
نیشنل کانفرنس کے صدر اور رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبداللہ اور لداخ سے بی جے پی کے رکن پارلیمان جام یانگ سیرنگ نامیگل کے درمیان دفعہ 370 کی منسوخی کے معاملہ پر زبردست مباحثہ، حملہ و جوابی حملہ ہوا۔ نو فروری کو فاروق عبداللہ نے پارلیمان میں دفعہ 370 کی منسوخی اور مسلمانوں کی مبینہ ہراسانی کا معاملہ اُٹھایا تھا جس کا جواب گزشتہ روز بی جے پی کے رکن پارلیمان جام یانگ سیرنگ نامیگل نے دیا۔
Last Updated : Feb 11, 2021, 1:59 PM IST