اردو

urdu

ETV Bharat / videos

سب انجینئر بلڈوزر پر بیٹھ کر دلہن کو لینے پہنچے، ویڈیو وائرل - بھوپال کی خبر

By

Published : Jun 22, 2022, 10:47 PM IST

بھوپال ضلع کی کور اور میونسپل کونسل میں تعینات سب انجینئر انکور جیسوال کی شادی پدھر میں طے ہوئی تھی۔ اس وقت ان کا مطالبہ سن کر سب حیران رہ گئے، دراصل دولہے راجا نے بارات گھوڑی پر نکالنے کے بجائے بلڈوزر پر بیٹھنے کی خواہش کا اظہار کیا۔ پھر کیا تھا بلڈوزر مشین بنگوائی گئی، جب اس پر سوار ہو کر بارات نکالی گئی تو گاؤں میں دیکھنے والوں کا ہجوم لگ گیا۔ اس دوران باراتیوں نے خوب رقص کیا، وہیں دلہا بھی خود کو نہ روک سکا اور بلڈوزر سے نیچے اتر کر دیر تک ناچتا رہا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details