Car Rams On To Three Bikes: پنمارم میں ایک بے قابو کار نے تین بائیک سواروں کو روندا، دیکھیں ویڈیو - پنمارم میں ایک بے قابو کار نے تین بائیک سوار کو روندا
ویاناڈ کے پنمارم میں ایک بے قابو کار A Car Loses Control نے تین بائیک کو روند Rams Onto Three Two-Wheelers ڈالا۔ اس حادثے میں ایک موٹر سائیکل سوار ہلاک اور دو دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔ دیکھیں ویڈیو