اردو

urdu

ETV Bharat / videos

ویڈیو: سرحدی گاؤں بگتور کی مشکلات - لائن آف کنٹرول

By

Published : Sep 5, 2020, 5:58 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے تحصیل میں واقع گریز کا بگتور گاؤں لائن آف کنٹرول کے پاس واقع ہے۔ یہاں کے لوگوں کو بنیادی سہولیات کے فقدان کے ساتھ سرحدی مسائل سے دو چار ہونا پڑ رہا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details