بالی ووڈ اداکارہ ایویلین شرما کے یومِ پیدائش پر خصوصی پیشکش - ایویلین شرما کا آج 35ویں یوم پیدائش ہے
بالی ووڈ اداکارہ ایویلین شرما کا آج 35واں یوم پیدائش ہے۔ ایویلین شرما انڈو-جرمن اداکارہ ہیں۔ ان کے والد پنجابی اور ماں جرمنی ہیں۔ ایویلین 12 برس قبل پنجاب واپس آئی تھیں اور انہوں نے بالی ووڈ میں اداکاری کے ذریعہ شہرت حاصل کی۔ سنہ 2012 میں آئی فلم 'فروم سڈنی وِِتھ لو' سے بالی ووڈ میں قدم رکھنے والی اور 'یہ جوانی ہے دیوانی' میں اپنے لارا کے کردار سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ ایویلین شرما ایکشن سے بھرپور تھرلر 'ساہو' میں نظر آئیں۔۔۔