اردو

urdu

ETV Bharat / videos

اندور میں بیت الخلاء کے باہر اورنگ زیب کا پوسٹر لگانے سے ہنگامہ، پولیس نے فوراً ہٹایا - بیت الخلاء کے باہر اورنگ زیب کا پوسٹر لگایا گیا

By

Published : May 29, 2022, 11:00 PM IST

Updated : Jun 1, 2022, 7:58 PM IST

وارانسی کی گیان واپی مسجد کو لے کر ان دنوں ملک میں تنازعہ کھڑا ہے۔ سب کی نظریں عدالت کے فیصلے پر ہیں۔ ایسے میں اب یہ تنازع اتر پردیش سے مدھیہ پردیش تک پہنچ گیا ہے۔ یہاں اندور میں اس وقت ہنگامہ ہوا، جب دو دن پہلے ایک تنظیم کی جانب سے مختلف پبلک ٹوائلٹس میں اورنگ زیب پیشاب گھر کے نام سے پوسٹر لگائے گئے۔ جیسے ہی یہ خبر کارپوریشن کے افسران تک پہنچی، سب کے ہاتھ پاؤں پھول گئے۔ عجلت میں پولیس کی مدد سے ٹوائلٹ سے بورڈ ہٹا دیا گیا۔ تاہم یہ کس تنظیم کی جانب سے کیا گیا ہے، اس بارے میں کوئی معلومات سامنے نہیں آئی ہیں۔
Last Updated : Jun 1, 2022, 7:58 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details