اردو

urdu

By

Published : May 7, 2022, 8:59 PM IST

ETV Bharat / videos

Lt Gen BS Raju in Udhampur: لیفٹیننٹ جنرل بی ایس راجو نے ادھمپور میں نمائش میں شرکت کی

فوج کے نائب سربراہ لیفٹیننٹ جنرل بی ایس راجو نے ادھمپور میں "نارتھ ٹیک سمپوزیم 2022" میں شرکت کی۔ اس میں دفاع سے متعلق آلات اور گیجٹس کی نمائش کی گئی۔ موصوف کے ہمراہ فوج کے سینیئر افسران بھی شامل تھے۔ Lt Gen BS Raju In Udhampur

ABOUT THE AUTHOR

...view details