اردو

urdu

ETV Bharat / videos

Nageen Lake Fire Victims: نگین جھیل آتشزدگی کے متاثرین کی وزیر اعظم سے امداد کی اپیل - فوج نے یاؤس بورٹ متاثرہ سے ملاقات کی

By

Published : May 7, 2022, 10:36 PM IST

سرینگر کے کور کمانڈر کی ہدایت پر فوج کے ایک وفد نے نگین آتشزدگی کے متاثرین سے ملاقات کی۔ انہوں نے متاثرین کو یقین دلایا کہ فوج کی جانب سے انہیں ہرممکن امداد فراہم کی جائیں گی۔ واضح رہے کہ نگین جھیل میں 3 اور 4 اپریل کی درمیانی رات آتشزدگی کے واقعہ میں 7 ہاؤس بوٹ اور کچھ شڈ جل کر خاکستر ہوگئے۔ اس واقعے میں کوئی جانی کا نقصان نہیں ہوا، البتہ اندازہ لگایا جارہا ہے کہ کروڑو کا مالی نقصان ہوا۔ Nageen Lake Fire Victims

ABOUT THE AUTHOR

...view details