اردو

urdu

ETV Bharat / videos

گرو دت کے یوم پیدائش پر خصوصی پیشکش - فلمی کیرئر کا آغاز

By

Published : Jul 9, 2021, 12:51 PM IST

آج اداکار گرودت کا 96 واں یوم پیدائش ہے۔ ان کی پیدائش 9 جولائی 1925 کو بنگلور میں ہوئی تھی۔ تاہم تعلیم کولکاتا میں حاصل کی تھی۔ گرو دت کا شمار بھارت کے عظیم اداکار، ہدایتکار اور فلمساز کے طور پر ہوتا ہے۔ کم ہی لوگوں کو معلوم ہوگا کہ گرو دت نے اپنے فلمی کیرئر کا آغاز ایک ڈانس ڈائریکٹر کی حیثیت سے مشہور پربھات اسٹوڈیو میں فلم لاکھا رانی سے کیا۔ اُنہوں نے 1942ء سے 1944ء تک اُستاد اُدے شنکر کی المورا ڈانس اکیڈمی میں تربیت حاصل کی تھی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details