اردو

urdu

ETV Bharat / videos

دو طالبات کے درمیان لڑائی کا ویڈیو وائرل - love affair has gone viral on social media

By

Published : Apr 6, 2022, 10:53 PM IST

Updated : Feb 3, 2023, 8:22 PM IST

تمل ناڈو کے انا نگر سے دو طالبات کے درمیان لڑائی کا ایک ویڈیو ان دنوں سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہا ہے۔ وائرل ویڈیو کے تعلق سے دعویٰ کیا جارہا ہے کہ' دنوں لڑکیاں ایک لڑکے کی محبت میں مبتلا تھی، دونوں کے درمیان پہلے سے تناؤ تھا، تاہم بس میں سوار ہونے کو لے کر ہوئے تنازع نے جھگڑے کا رخ لے لیا۔ وہیں دیگر طلبہ نے دنوں کی لڑائی کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کردیا ہے۔
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:22 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details