world milk day: جانیں کیوں منایا جاتا ہے دودھ کا عالمی دن؟ - عالمی یوم دودھ 2021
ہر برس یکم جون کو پوری دنیا میں عالمی یوم دودھ world milk day کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس کی شروعات اقوام متحدہ کے محکمہ برائے خوراک و زراعت نے یکم جون سنہ 2001 میں کی تھی۔