اردو

urdu

ETV Bharat / videos

World Day Against Child Labour: بچوں کی مزدوری کے خلاف عالمی دن - اردو نیوز

By

Published : Jun 12, 2021, 2:15 PM IST

ہر برس 12 جون کو عالمی بچہ مزدوری مخالف دن World Day Against Child Labour منایا جاتا ہے۔ اس کا مقصد لوگوں کو 14 سال سے کم عمر کے بچوں کو مزدوری نہ کرانے اور انہیں تعلیم سے آراستہ کرنے کے لئے بیدار کرنا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details