اردو

urdu

ETV Bharat / videos

world bicycle day: عالمی یوم سائیکل پر پیش ہے 'سائیکل گرل' کی یہ اسٹوری - اردو نیوز

By

Published : Jun 3, 2021, 2:13 PM IST

تین جون کو عالمی یوم سائیکل world bicycle day منایا جاتا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد سائیکل کی اہمیت اور اس سے صحت کو ہونے والے فوائد کے بارے میں بیدار کرنے کے لیے ہوتا ہے۔ آج کی اس بھاگتی دوڑتی زندگی میں لوگوں نے سائیکل کا استعمال کم کر کے موٹر سائیکل کا استعمال زیادہ کر دیا ہے۔ ایسے میں سائیکل جو صحت کے لیے بہت ہی مفید ہے، اس سے لوگ دور ہو گئے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details