اردو

urdu

ETV Bharat / videos

"یاد حسین" سلسلے کے تحت خواتین کا پرشکوہ مشاعرہ - مدھیہ پردیش نیوز

By

Published : Aug 25, 2020, 11:05 PM IST

بھوپال میں "یاد حسین" عنوان کے تحت ای ٹی وی بھارت کے زیراہتمام خواتین کا مشاعرہ منعقد ہوا، جس میں شہر کی معزز شاعرات نے امام عالی مقام اور ان کے 72 رفقاء کی شہادت کو یاد کیا اور ماہ محرم کے ان مقدس شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details