اردو

urdu

ETV Bharat / videos

sanitary pads: لاک ڈاؤن کے سبب سینیٹری پیڈز خریدنے میں خواتین کو مسئلہ درپیش - اردو نیوز سری نگر

By

Published : May 30, 2021, 2:19 PM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں جہاں عالمی وبا کی وجہ سے ہر شعبہ کافی متاثر ہوا ہے۔ وہیں خواتین کو ماہواری کے لیے سینیٹری پیڈز sanitary pads حاصل کرنے میں بھی دشواریاں پیش آرہی ہیں۔ دراصل کورونا وائرس پر قابو پانے کی غرض سے نافذ لاک ڈاؤن کی وجہ سے گھر سے نکلنا مشکل ہو گیا ہے۔ ایسے میں خواتین کو سینیٹری پیڈز خریدنے میں ہچکچاہٹ محسوس ہو رہی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details