اردو

urdu

ETV Bharat / videos

آتشزدگی پر قابو پانے کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے میں کوتاہی کیوں؟ - kahsmir

By

Published : Mar 3, 2021, 9:51 PM IST

وادی کشمیر میں سنہ 2019 کے مقابلے سنہ 2020 میں آتشزدگی کے واقعات میں 28 فیصد کا اضافہ درج کیا گیا ہے۔ گزشتہ چند ماہ سے بھیانک آگ لگنے کی وجہ سے جہاں متعدد مکانات تباہ ہوگئے۔ وہیں ان میں کروڑوں روپے مالیت کی املاک بھی راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہوگئیں۔ فائر اینڈ ایمرجنسی سروس کے اعداد و شمار کے مطابق رواں سال کے ابتدائی دو ماہ میں کشمیر میں 342 آگ کے واقعات ریکارڈ کیے گئے۔ جن میں شہر سرینگر میں ہی 80 سے زائد آتشزدگی کی بھیانک واردت پیش آئیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details