اردو

urdu

ETV Bharat / videos

حیدر آباد: عثمان ساگر اور حمایت ساگر کے سطح آب میں اضافہ - تلنگانہ نیوز

By

Published : Sep 27, 2020, 9:48 PM IST

ریاست تلنگانہ میں مسلسل بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ حیدرآباد کے دو ذخیرہ آب عثمان ساگر اور حمایت ساگر کے سطح آب میں اضافہ ہو گیا ہے۔ حمایت ساگر کے دروازے کسی بھی وقت کھولے جا سکتے ہیں۔ حمایت ساگر کی مکمل سطح آب 1763 فٹ یعنی 2.176 ٹی ایم سی بتائی گئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details