اردو

urdu

ETV Bharat / videos

سوپور: مدرسہ ریاض الصالحین میں پانی کی شدید قلت سے طلبہ پریشان - اردو نیوز سوپور

By

Published : Apr 16, 2021, 2:27 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبہ کے بوٹینگو زنگیر کے ایک دور دراز علاقے میں قائم مدرسہ جامعہ اسلامیہ ریاض الصالحین میں پانی کی سپلائی نہ ہونے کی وجہ سے طلبہ و اساتذہ کو کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details