ITBP Playing Volleyball: بھارت - تبت سرحدی فورسز کا والی بال کھیلتے ویڈیو وائرل - برفباری کے دوران بھارت تبت پولیس والی بال کھیل کا ویڈیو وائرل
ان دنوں سوشل میڈیا پر بھارت۔ تبت سرحدی پولیس کا ایک ویڈیو خوب وائرل ہورہا ہے۔ ویڈیو کے مطابق ITBP سکم کے 14000 فٹ کی بلندیوں پر برفباری کے دوران ITBP Playing Volleyball والی بال کھیلتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ جو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوریا ہے۔