بنارس: استاد بسم اللہ خان کی یاد میں شہنائی مہوتسو - بنارس ہندو یونیورسٹی
By
Published : Mar 22, 2021, 10:43 PM IST
بھارت رتن شہنائی نواز استاد بسم اللہ خان کے 105 ویں یوم پیدائش کے موقع پر بنارس ہندو یونیورسٹی کے کلا بھون میں سہ روزہ شہنائی مہوتسو کا انعقاد کیا گیا ہے۔