اردو

urdu

ETV Bharat / videos

جان سےکھلواڑ: استعمال شدہ پی پی ای کٹ کا دوبارہ استعمال؟ - استعمال شدہ پی پی ای کٹ دھوکر دوبارہ

By

Published : May 27, 2021, 7:04 PM IST

مہلک وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے دوران کالابازی کی خبریں بھی سرخیوں میں ہے۔ ملک بھر میں متعدد مقامات سے دوائیوں، آکسیجن اور ویکسین کی کالابازاری ان دنوں سرخیوں میں ہیں۔ اسی درمیان مدھیہ پردیش کے ضلع ستنا سے بھی ایک بڑا معاملہ سامنے آیا ہے، جہاں بدھ کھیرہ گاؤں کے ایک بائیو ویسٹ ڈسپوزل پلانٹ میں استعمال شدہ پی پی ای کٹ دھوکر دوبارہ بازار میں فروخت کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے، حالانکہ انتظامیہ کا کہنا ہے اس سلسلے میں تفتیشی کارروائی ہورہی ہے رپورٹ اور تفصیلات کا انتظار ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details